Question 1 :-
Rotarix ویکسین کونسی
بیماری کے لیئے دی جاتی ہے؟
Question 2 :-
Diarrhea ایک __________ بیماری ہے۔
Question 3 :-
معیادی بخار کے لیے کونسی ویکسین دی جاتی ہے؟
Question 4 :-
معیادی بخار کے کتنے ڈوز لگائے جاتے ہیں؟
Question 5 :-
PCV-10 ویکسین کون سی بیماری کے لیئے دی جاتی ہے؟
Question 6 :-
PCV کی کتنی خوراکیں دی جاتی ہیں؟
Question 7 :-
BCG کا ٹیکہ لگانے
کے لیئے کتنے گیج کی سرنج استعمال کی جاتی ہے؟
Question 8 :-
Pentavalent کا ٹیکہ EPI پروگرام میں کب شامل کیا گیا؟
Question 9 :-
Pentavalent کی کتنی
خوراکیں دی جاتی ہیں؟
Question 10 :-
BCG کا ٹیکہ کتنی
ڈگری پر لگایا جاتا ہے؟
Question 11 :-
اگر بچے کی ماں کو AIDS کی بیماری ہوتو اسے کونسا ٹیکہ نہیں لگایا جائے
گا؟
Question 12 :-
Pneumoucal کا ٹیکہ کونسی
ڈگری پر لگایا جاتا ہے؟
Question 13 :-
Tetanus Toxid کا ٹیکہ کیسے
لگایا جاتا ہے؟
Question 14 :-
تپدق سے محفوظ رکھنے کے لیے کون سی ویکسین دی جاتی ہے؟
Question 15 :-
TT ویکسین کون سی
بیماری کے لیئے دی جاتی ہے؟
Question 16 :-
TT کی کتنی
خوراکیں دی جاتی ہیں؟
Question 17 :-
TT کی تین خوراکیں
کتنا تحفظ فراہم کرتی ہیں؟
Question 18 :-
PCV-10 کے ایک وائل
میں کتنی خوراکیں ہوتی ہیں؟
Question 19 :-
Measles کی کتنی
خوراکیں دی جاتی ہیں؟
Question 20 :-
AEFI سے کیا مراد
ہے؟