Question 1 :-

اسراف کا متضاد بیان کریں؟

کامیابی

بخل      

روک

پستی

Question 2 :-

درج ذیل میں فواکہ کا مترادف کیا ہے؟

پھل

سبزی

ادویات

ایجاد

Question 3 :-

اوج کا متضاد بتائیں:

ہموار

چٹیل

پستی

نمایاں

Question 4 :-

اکبر کا مترادف لفظ کون سا ہے؟

بڑا

نمایاں

طاقتور

کامیابی

Question 5 :-

قلت کا متضاد بیان کریں؟

ضرورت

ایجاد

کثرت

نمایاں

Question 6 :-

بچہ شیر کی طرح بہادر ہے. یہ کس کا مثال ہے؟

مجاز

 تشبیہہ

تصویر

اسم کیفیت

Question 7 :-

جملے کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟

ایک

دو

پانچ

کوئی بھی نہیں

Question 8 :-

ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟

چور کوتوال کو ڈانٹے

ایک تیر سے دو شکار

پھولوں کی طرح بکھرنا

کوئی بھی نہیں

Question 9 :-

مسجد گرامر کی رو سے کیا ہے؟

اسم فعل

اسم کیفیت

اسم طرف مکان

کوئی بھی نہیں

Question 10 :-

گھر کی مرغی دال برابر، اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

اپنی چیزوں کی قدر نہ کرنا

گھر کی چیز کچھ بھی نہیں

اپنی چیز کو صحی نہ سمجھنا

کوئی بھی نہیں

Question 11 :-

الف نون کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟

کمال احمد رضوی        

انور مقصود

اشفاق احمد

امجد اسلام امجد

Question 12 :-

علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے حاصل کی؟

 انگلینڈ

جرمنی

مصر

لنڈن

Question 13 :-

علامہ اقبال کے علاؤہ کس شاعر کا تعلق سیالکوٹ سے ہے؟

فیض احمد فیض

ناصر کاظمی

میر انیس

امجد اسلام امجد

Question 14 :-

اردو ڈرامے کا شیکسپیئر کس کو کہا جاتا ہے ؟

مرزا ادیب         

آغا حشر

امتیاز علی تاج

فیض احمد فیض

Question 15 :-

مندرجہ ذیل سے درست جملا بتائیں؟

دہی صحت کے لیے اچھا ہے

دہی صحت کے لیے اچھی ہے

دہی صحت کے لیے اچھے ہیں

کوئی بھی نہیں 

Question 16 :-

اسم علم کی مثال درج ذیل میں سے کونسی ہے؟

شاعر مشرق

یہ کتاب

اسلم کی گاڑی

کوئی بھی نہیں

Question 17 :-

ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ــــــــــــــ کہلاتا ہے؟

اسم جامد

اسم مصدر        

اسم مشتق

اسم فعل

Question 18 :-

ثمر کی جمع کیا ہے؟

ثمار

ثمریں

ثمرات

کوئی بھی نہیں

Question 19 :-

امیر کی جمع کیا ہے؟

امیروں

امراء  

امیران

امیر

Question 20 :-

شغل کی جمع کیا ہے؟

شغلیں

شغلات

اشغلات

شغائل