Question 1 :-
کتاب ریزہ
ریزہ کا مصنف کون ہے؟
Question 2 :-
لفظ دوست کا مترادف
بتائیں؟
Question 3 :-
- ان میں
سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟
Question 4 :-
- پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا
خطاب ہے؟
Question 5 :-
- کتاب چاند نگر کا مصنف
کون ہے؟
Question 6 :-
یعقوب علی قلمی کا نام
کیا ہے؟
Question 7 :-
پطرس بخآری کا اصل نام
کیا ہے ؟
Question 8 :-
اردو زبان میں گیت
نگاری کی ابتدا کس نے کی ہے ؟
Question 9 :-
دوزخی کس صنف سے تعلق
رکھتا ہے؟
Question 10 :-
قائد
اعظم محمد علی جناح، ابو الحسن اصفہانی اور راجہ صاحب محمود آباد نے کس انگریزی
اخبار کی بنیاد رکھی ؟
Question 11 :-
لسان الامت کس کا خطاب
ہے؟
Question 12 :-
ایسی تحریر جس میں تہمید،
الجھاؤ، سلجھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں؟
Question 13 :-
کیا آپ بتا سکتے ہیں
کہ مشہور شاعر احسن دانش کہاں پیدا ہوئے؟
Question 14 :-
ہم حضور صلی اللہ علیہ
وسلم کی __ ہیں؟
Question 15 :-
لفظ پاک کا متضاد کیا
ہے؟
Question 16 :-
لفظ شھید کا متضاد کیا
ہے؟
Question 17 :-
لفظ خواجہ کا مونث
بتائیں؟
Question 18 :-
جدید شاعری کا امام کس
کا خطاب ہے ؟
Question 19 :-
پشاور __ صوبہ میں
واقع ہے؟.
Question 20 :-
ان میں سے کس کو
بابائے بلوچی کہا جاتا ہے؟