Question 1 :-
نظم مشورہ کے خالق کون ہیں ؟
Question 2 :-
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے ؟
Question 3 :-
نون میم راشد کا اصل نام کیا ہے ؟
Question 4 :-
منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے ؟
Question 5 :-
دوزخی کس صنف سے تعلق
رکھتا ہے ؟
Question 6 :-
اردو ڈرامہ نگار کی
ابتدا کس ڈرامہ نویس نے کی ?
Question 7 :-
اردو زبان میں گیت
نگاری کی ابتدا کس نے کی ہے ؟
Question 8 :-
اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون
تھا ؟
Question 9 :-
اردو زبان میں پہلا
افسانہ نگار کون ہے ۔
Question 10 :-
اردو کا پہلا ناول
کونسا ہے ؟
Question 11 :-
اردو نثر کا باقاعدہ
آغاز کس نے کیا ؟
Question 12 :-
انقلابی شاعر کس کا
لقب ہے ؟
Question 13 :-
آنگن کس کا ناول ہے ۔
Question 14 :-
لسان العصر کس شاعر کا
خطاب ہے ؟
Question 15 :-
میر علی انیس کہاں
پیدا ہوئے ؟
Question 16 :-
کتاب مسدس حالی کا
مصنف کون ہے?
Question 17 :-
مرزا غالب کی شاعری کو
کتنے ادوار میں پیش کیا گیا ؟
Question 18 :-
مرثیہ کس نوعیت کی
شاعری کو کہتے ہیں ؟
Question 19 :-
مصور غم خطاب کس ادیب
کو ملا ؟
Question 20 :-
احمد فراز کہاں دفن
ہیں ؟